كِتَابُ الْهِبَاتِ بَابُ عَطِيَّةِ الْمَرْأَةِ بِغَيْرِ إِذْنِ زَوْجِهَا صحیح حَدَّثَنَا أَبُو يُوسُفَ الرَّقِّيُّ مُحَمَّدُ بْنُ أَحْمَدَ الصَّيْدَلَانِيُّ حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ سَلَمَةَ عَنْ الْمُثَنَّى بْنِ الصَّبَّاحِ عَنْ عَمْرِو بْنِ شُعَيْبٍ عَنْ أَبِيهِ عَنْ جَدِّهِ أَنَّ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ فِي خُطْبَةٍ خَطَبَهَا لَا يَجُوزُ لِامْرَأَةٍ فِي مَالِهَا إِلَّا بِإِذْنِ زَوْجِهَا إِذَا هُوَ مَلَكَ عِصْمَتَهَا
کتاب: ہبہ سے متعلق احکام ومسائل
باب: عورت کا خاوند کی اجازت کے بغیر عطیہ دینا
حضرت عبداللہ بن عمرو بن عاص ؓ سے روایت ہے کہ رسول اللہ نے ایک خطبہ دیا۔ اس میں آپ نے فرمایا: عورت کو خاوند کی اجازت کے بغیر اپنے مال میں تصرف جائز نہیں، جب کہ وہ اس کی عصمت کا مالک ہو (جب تک نکاح قائم ہو۔ )
تشریح :
فوائد کےلیے:دیکھیے حدیث :2294کےفوائد
فوائد کےلیے:دیکھیے حدیث :2294کےفوائد