Book - حدیث 2386

كِتَابُ الْهِبَاتِ بَابُ الرُّجُوعِ فِي الْهِبَةِ صحیح حَدَّثَنَا أَحْمَدُ بْنُ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ يُوسُفَ الْعَرْعَرِيُّ حَدَّثَنَا يَزِيدُ بْنُ أَبِي حَكِيمٍ حَدَّثَنَا الْعُمَرِيُّ عَنْ زَيْدِ بْنِ أَسْلَمَ عَنْ ابْنِ عُمَرَ عَنْ النَّبِيِّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ الْعَائِدُ فِي هِبَتِهِ كَالْكَلْبِ يَعُودُ فِي قَيْئِهِ

ترجمہ Book - حدیث 2386

کتاب: ہبہ سے متعلق احکام ومسائل باب: ہبہ کرکے واپس لینا حضرت عبداللہ بن عمر ؓ سے روایت ہے، نبی ﷺ نے فرمایا: اپنا ہبہ واپس لینے والا اس کتے کی طرح ہے جو اپنی قے کو دوبارہ کھاتا ہے۔‎