Book - حدیث 2369

کِتَابُ الشَّهَادَاتِ بَابُ الْقَضَاءِ بِالشَّاهِدِ وَالْيَمِينِ صحیح حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ بَشَّارٍ حَدَّثَنَا عَبْدُ الْوَهَّابِ حَدَّثَنَا جَعْفَرُ بْنُ مُحَمَّدٍ عَنْ أَبِيهِ عَنْ جَابِرٍ أَنَّ النَّبِيَّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَضَى بِالْيَمِينِ مَعَ الشَّاهِدِ

ترجمہ Book - حدیث 2369

کتاب: گواہی سے متعلق احکام ومسائل باب: ایک گواہ اور مدعی کی قسم کی بنا پر فیصلہ کرنا حضرت جابر ؓ سے روایت ہے کہ نبی ﷺ نے (مدعی کی) قسم اور ایک گواہ کے ساتھ فیصلہ فرمایا۔