Book - حدیث 2367

کِتَابُ الشَّهَادَاتِ بَابُ مَنْ لَا تَجُوزُ شَهَادَتُهُ صحیح حَدَّثَنَا حَرْمَلَةُ بْنُ يَحْيَى حَدَّثَنَا عَبْدُ اللَّهِ بْنُ وَهْبٍ أَخْبَرَنِي نَافِعُ بْنُ يَزِيدَ عَنْ ابْنِ الْهَادِ عَنْ مُحَمَّدِ بْنِ عَمْرِو بْنِ عَطَاءٍ عَنْ عَطَاءِ بْنِ يَسَارٍ عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ أَنَّهُ سَمِعَ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يَقُولُ لَا تَجُوزُ شَهَادَةُ بَدَوِيٍّ عَلَى صَاحِبِ قَرْيَةٍ

ترجمہ Book - حدیث 2367

کتاب: گواہی سے متعلق احکام ومسائل باب: کس کی گواہی قبول نہیں ؟ حضرت ابوہریرہ ؓ سے روایت ہے، انہوں نے رسول اللہ ﷺ سے سنا، آپ فر رہے تھے: بستی والے خے خلاف خانہ بدوش کی گواہی قبول نہیں۔
تشریح : 1۔ اس کی وجہ یہ ہے کہ خانہ بدوش دین واخلاق اورکردار کےلحاظ سےعموما کم تر ہوتے ہیں کیونکہ انھیں علماء کےپاس بیٹھنے اور دین سیکھنے کاموقع نہیں ملتا‘اس لے ان سے زیادہ امکان یہی ہے کہ وہ گواہی صحیح نہ دیں گے۔ 2۔ گواہ کاقابل اعتماد ہونا ضروری ہے۔ 1۔ اس کی وجہ یہ ہے کہ خانہ بدوش دین واخلاق اورکردار کےلحاظ سےعموما کم تر ہوتے ہیں کیونکہ انھیں علماء کےپاس بیٹھنے اور دین سیکھنے کاموقع نہیں ملتا‘اس لے ان سے زیادہ امکان یہی ہے کہ وہ گواہی صحیح نہ دیں گے۔ 2۔ گواہ کاقابل اعتماد ہونا ضروری ہے۔