Book - حدیث 2338

كِتَابُ الْأَحْكَامِ بَابٌ إِذَا تَشَاجَرُوا فِي قَدْرِ الطَّرِيقِ صحیح حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرِ بْنُ أَبِي شَيْبَةَ حَدَّثَنَا وَكِيعٌ حَدَّثَنَا مُثَنَّى بْنُ سَعِيدٍ الضُّبَعِيُّ عَنْ قَتَادَةَ عَنْ بُشَيْرِ بْنِ كَعْبٍ عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ قَالَ قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ اجْعَلُوا الطَّرِيقَ سَبْعَةَ أَذْرُعٍ

ترجمہ Book - حدیث 2338

کتاب: فیصلہ کرنے سے متعلق احکام و مسائل باب: راستے کی مقدار میں اختلاف ہو جائے تو ( کیا کریں ؟ ) حضرت ابوہریرہ ؓ سے روایت ہے، رسول اللہ ﷺ نے فرمایا: راستہ سات ہاتھ رکھا کرو۔