Book - حدیث 2309
كِتَابُ الْأَحْكَامِ بَابُ ذِكْرِ الْقُضَاةِ ضعیف حَدَّثَنَا عَلِيُّ بْنُ مُحَمَّدٍ وَمُحَمَّدُ بْنُ إِسْمَعِيلَ قَالَا حَدَّثَنَا وَكِيعٌ حَدَّثَنَا إِسْرَائِيلُ عَنْ عَبْدِ الْأَعْلَى عَنْ بِلَالِ بْنِ أَبِي مُوسَى عَنْ أَنَسِ بْنِ مَالِكٍ قَالَ قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ مَنْ سَأَلَ الْقَضَاءَ وُكِلَ إِلَى نَفْسِهِ وَمَنْ جُبِرَ عَلَيْهِ نَزَلَ إِلَيْهِ آلِكْ فَسَدَّدَهُ
ترجمہ Book - حدیث 2309
کتاب: فیصلہ کرنے سے متعلق احکام و مسائل باب: قاضیوں کا ذکر حضرت انس بن مالک ؓ سے روایت ہے،رسول اللہ ﷺ نے فرمایا: جس نے قاضی کا منصب طلب کیا، وہ اپنی جان کے حوالے کر دیا جاتا ہے، اور جسے (اس (منصب کو قبول کرنے) پر مجبور کیا گیا، ایک فرشتہ نازل ہو کر اس کی رہنمائی کرتا ہے۔