Book - حدیث 2290

كِتَابُ التِّجَارَاتِ بَابُ مَا لِلرَّجُلِ مِنْ مَالِ وَلَدِهِ صحیح حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرِ بْنُ أَبِي شَيْبَةَ حَدَّثَنَا ابْنُ أَبِي زَائِدَةَ عَنْ الْأَعْمَشِ عَنْ عُمَارَةَ بْنِ عُمَيْرٍ عَنْ عَمَّتِهِ عَنْ عَائِشَةَ قَالَتْ قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ إِنَّ أَطْيَبَ مَا أَكَلْتُمْ مِنْ كَسْبِكُمْ وَإِنَّ أَوْلَادَكُمْ مِنْ كَسْبِكُمْ

ترجمہ Book - حدیث 2290

کتاب: تجارت سے متعلق احکام ومسائل باب: آدمی کا اپنی اولاد کےمال سے کیا حصہ ہے ؟ حضرت عائشہ ؓا سے روایت ہے کہ رسول اللہ ﷺ نے فرمایا: تمہارا بہترین کھانا وہ ہے جو تمہاری کمائی سے (حاصل ) ہو۔ اور تمہاری اولاد بھی تمہاری کمائی ہے۔ دیکھیے ‘ حدیث :2137کے فوائد۔