Book - حدیث 2275

كِتَابُ التِّجَارَاتِ بَابُ التَّغْلِيظِ فِي الرِّبَا صحیح حَدَّثَنَا عَمْرُو بْنُ عَلِيٍّ الصَّيْرَفِيُّ أَبُو حَفْصٍ حَدَّثَنَا ابْنُ أَبِي عَدِيٍّ عَنْ شُعْبَةَ عَنْ زُبَيْدٍ عَنْ إِبْرَاهِيمَ عَنْ مَسْرُوقٍ عَنْ عَبْدِ اللَّهِ عَنْ النَّبِيِّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ الرِّبَا ثَلَاثَةٌ وَسَبْعُونَ بَابًا

ترجمہ Book - حدیث 2275

کتاب: تجارت سے متعلق احکام ومسائل باب: سود کا گناہ بہت بڑا ہے حضرت عبداللہ بن مسعود ؓ سے روایت ہے، نبی ﷺ نے فرمایا: سود کے تہتر دروازے ہیں۔
تشریح : (1) سود کی بہت سی قسمیں ہیں لہٰذا لین دین انتہائی احتیاط کی ضرورت ہے کہ سود کا لین دین نہ ہو جائے ۔ (2) علماء کرام کو چاہیے کہ کاروبار کی موجودہ صورتوں کاشرعی تعلیمات کی روشنی میں جائز لے کر مسلمان عوام کی رہنمائی عوام کی رہنمائی کریں تاکہ وہ نادانستہ طور پر سود خوری کا ارتکاب نہ کر لیں ۔ (1) سود کی بہت سی قسمیں ہیں لہٰذا لین دین انتہائی احتیاط کی ضرورت ہے کہ سود کا لین دین نہ ہو جائے ۔ (2) علماء کرام کو چاہیے کہ کاروبار کی موجودہ صورتوں کاشرعی تعلیمات کی روشنی میں جائز لے کر مسلمان عوام کی رہنمائی عوام کی رہنمائی کریں تاکہ وہ نادانستہ طور پر سود خوری کا ارتکاب نہ کر لیں ۔