Book - حدیث 2234

كِتَابُ التِّجَارَاتِ بَابُ الْأَسْوَاقِ وَدُخُولِهَا ضعیف جداً حَدَّثَنَا إِبْرَاهِيمُ بْنُ الْمُسْتَمِرِّ الْعُرُوقِيُّ حَدَّثَنَا أَبِي حَدَّثَنَا عُبَيْسُ بْنُ مَيْمُونٍ حَدَّثَنَا عَوْنٌ الْعُقَيْلِيُّ عَنْ أَبِي عُثْمَانَ النَّهْدِيِّ عَنْ سَلْمَانَ قَالَ سَمِعْتُ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يَقُولُ مَنْ غَدَا إِلَى صَلَاةِ الصُّبْحِ غَدَا بِرَايَةِ الْإِيمَانِ وَمَنْ غَدَا إِلَى السُّوقِ غَدَا بِرَايَةِ إِبْلِيسَ

ترجمہ Book - حدیث 2234

کتاب: تجارت سے متعلق احکام ومسائل باب: بازاروں میں آ نا جانا حضرت سلمان ؓ سے روایت ہے، انہوں نے کہا: میں نے رسول اللہ ﷺ سے سنا آپ فر رہے تھے: جو شخص صبح کے وقت فجر کی نماز کے لیے جاتا ہے، وہ ایمان کا جھنڈا لے کر جاتا ہے۔اور جو شخص صبح صبح بازار جاتا ہے، وہ ابلیس کا جھنڈا لے کر جاتا ہے۔