Book - حدیث 2183

كِتَابُ التِّجَارَاتِ بَابُ الْبَيِّعَانِ بِالْخِيَارِ مَا لَمْ يَفْتَرِقَا صحیح حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ يَحْيَى، وَإِسْحَاقُ بْنُ مَنْصُورٍ، قَالَا: حَدَّثَنَا عَبْدُ الصَّمَدِ قَالَ: حَدَّثَنَا شُعْبَةُ، عَنْ قَتَادَةَ، عَنِ الْحَسَنِ، عَنْ سَمُرَةَ، قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: «الْبَيِّعَانِ بِالْخِيَارِ مَا لَمْ يَتَفَرَّقَا»

ترجمہ Book - حدیث 2183

کتاب: تجارت سے متعلق احکام ومسائل باب: خریدنے والا اور بیچنے والا جب تک ایک دوسرے سے الگ نہ ہوں انہیں ( سودا منسوخ کرنے کا) اختیار ہے حضرت سمرہ ؓ سے روایت ہے، رسول اللہ ﷺ نے فرمایا: خریدنے والے اور بیچنے والے کو اختیار ہے، جب تک وہ ایک دوسرے سے جدا نہ ہوں۔