Book - حدیث 2182

كِتَابُ التِّجَارَاتِ بَابُ الْبَيِّعَانِ بِالْخِيَارِ مَا لَمْ يَفْتَرِقَا صحیح حَدَّثَنَا أَحْمَدُ بْنُ عَبْدَةَ، وَأَحْمَدُ بْنُ الْمِقْدَامِ، قَالَا: حَدَّثَنَا حَمَّادُ بْنُ زَيْدٍ، عَنْ جَمِيلِ بْنِ مُرَّةَ، عَنْ أَبِي الْوَضِيءِ، عَنْ أَبِي بَرْزَةَ الْأَسْلَمِيِّ، قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: «الْبَيِّعَانِ بِالْخِيَارِ مَا لَمْ يَتَفَرَّقَا»

ترجمہ Book - حدیث 2182

کتاب: تجارت سے متعلق احکام ومسائل باب: خریدنے والا اور بیچنے والا جب تک ایک دوسرے سے الگ نہ ہوں انہیں ( سودا منسوخ کرنے کا) اختیار ہے حضرت ابوبرزہ اسلمی ؓ سے روایت ہے، رسول اللہ ﷺ نے فرمایا: خریدنے والے اور بیچنے والے کو اختیار ہے، جب تک وہ ایک دوسرے سے جدا نہ ہوں۔