Book - حدیث 2179

كِتَابُ التِّجَارَاتِ بَابُ النَّهْيِ عَنْ تَلَقِّي الْجَلَبِ صحیح حَدَّثَنَا عُثْمَانُ بْنُ أَبِي شَيْبَةَ قَالَ: حَدَّثَنَا عَبْدَةُ بْنُ سُلَيْمَانَ، عَنْ عُبَيْدِ اللَّهِ بْنِ عُمَرَ، عَنْ نَافِعٍ، عَنِ ابْنِ عُمَرَ، قَالَ: «نَهَى رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ عَنْ تَلَقِّي الْجَلَبِ»

ترجمہ Book - حدیث 2179

کتاب: تجارت سے متعلق احکام ومسائل باب: باہر سے سامان لانے والے تاجروں کو ( شہر میں پہنچنے سے پہلے ) جا کر ملنے کی ممانعت کا بیان حضرت عبداللہ بن عمر ؓ سے روایت ہے، انہوں نے کہا: رسول اللہ ﷺ نے سامان لانےو الوں کو آگے جا کر ملنے سے منع فرمایا ہے۔