Book - حدیث 2177

كِتَابُ التِّجَارَاتِ بَابُ النَّهْيِ أَنْ يَبِيعَ حَاضِرٌ لِبَادٍ صحیح حَدَّثَنَا الْعَبَّاسُ بْنُ عَبْدِ الْعَظِيمِ الْعَنْبَرِيُّ قَالَ: حَدَّثَنَا عَبْدُ الرَّزَّاقِ قَالَ: أَنْبَأَنَا مَعْمَرٌ، عَنِ ابْنِ طَاوُسٍ، عَنْ أَبِيهِ، عَنِ ابْنِ عَبَّاسٍ، قَالَ: «نَهَى رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ أَنْ يَبِيعَ حَاضِرٌ لِبَادٍ» قُلْتُ لِابْنِ عَبَّاسٍ: مَا قَوْلُهُ حَاضِرٌ لِبَادٍ؟ قَالَ: «لَا يَكُونُ لَهُ سِمْسَارًا»

ترجمہ Book - حدیث 2177

کتاب: تجارت سے متعلق احکام ومسائل باب: شہری ، دیہاتی کے لیے بیع نہ کرے حضرت عبداللہ بن عباس ؓ سے روایت ہے، انہوں نے کہا: رسول اللہ ﷺ نے اس بات سے منع فرمایا ہے کہ شہر والا دیہات والے کی طرف سے فروخت کرے۔ حضرت طاؤس ؓ نے فرمایا: میں نے حضرت عبداللہ بن عباس ؓ سے پوچھا: اس ارشاد کا کیا مطلب ہے کہ شہر والا دیہات والے کی طرف سے فروخت نہ کرے؟ انہوں نے فرمایا: یعنی اس کا دلال نہ بنے۔
تشریح : اس مسئلے کی تفصیل کے لیے حدیث:2145 کے فوائد ملاحظہ فرمائیں۔ اس مسئلے کی تفصیل کے لیے حدیث:2145 کے فوائد ملاحظہ فرمائیں۔