Book - حدیث 2127

كِتَابُ الْكَفَّارَاتِ بَابُ مَنْ نَذَرَ نَذْرًا وَلَمْ يُسَمِّهِ صحيح - دون قوله: " ولم يسمه " حَدَّثَنَا عَلِيُّ بْنُ مُحَمَّدٍ قَالَ: حَدَّثَنَا وَكِيعٌ قَالَ: حَدَّثَنَا إِسْمَاعِيلُ بْنُ رَافِعٍ، عَنْ خَالِدِ بْنِ يَزِيدَ، عَنْ عُقْبَةَ بْنِ عَامِرٍ الْجُهَنِيِّ، قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: «مَنْ نَذَرَ نَذْرًا وَلَمْ يُسَمِّهِ، فَكَفَّارَتُهُ كَفَّارَةُ يَمِينٍ»

ترجمہ Book - حدیث 2127

کتاب: کفارے سے متعلق احکام و مسائل باب: غیر معین نذر حضرت عقبہ بن عامر جہنی ؓ سے روایت ہے، رسول اللہ ﷺ نے فرمایا: جس نے نذر مانی اور اس کا نام نہ لیا، اس کا کفارہ قسم کا کفارہ ہے۔
تشریح : تعین نہ کرنا اور نام نہ لینا اس طرح ہے کہ کہے : میرے ذمے اللہ کے لیے نذر ہے ۔ تعین نہ کرنا اور نام نہ لینا اس طرح ہے کہ کہے : میرے ذمے اللہ کے لیے نذر ہے ۔