Book - حدیث 2125

كِتَابُ الْكَفَّارَاتِ بَابُ النَّذْرِ فِي الْمَعْصِيَةِ صحیح حَدَّثَنَا أَحْمَدُ بْنُ عَمْرِو بْنِ السَّرْحِ الْمِصْرِيُّ أَبُو طَاهِرٍ قَالَ: حَدَّثَنَا ابْنُ وَهْبٍ قَالَ: أَنْبَأَنَا يُونُسُ، عَنِ ابْنِ شِهَابٍ، عَنْ أَبِي سَلَمَةَ، عَنْ عَائِشَةَ، أَنَّ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ، قَالَ: «لَا نَذْرَ فِي مَعْصِيَةٍ، وَكَفَّارَتُهُ كَفَّارَةُ يَمِينٍ»

ترجمہ Book - حدیث 2125

کتاب: کفارے سے متعلق احکام و مسائل باب: گناہ کے کام کی نذر حضرت عائشہ ؓا سے روایت ہے کہ رسول اللہ ﷺ نے فرمایا: گناہ کے کام کی کوئی نذر نہیں اور اس کا کفارہ قسم کا کفارہ ہے۔
تشریح : کفار ے کے لیے دیکھیے فوائد حدیث : 2107 کفار ے کے لیے دیکھیے فوائد حدیث : 2107