Book - حدیث 2111

كِتَابُ الْكَفَّارَاتِ بَابُ مَنْ قَالَ كَفَّارَتُهَا تَرْكُهَا منکر حَدَّثَنَا عَبْدُ اللَّهِ بْنُ عَبْدِ الْمُؤْمِنِ الْوَاسِطِيُّ قَالَ: حَدَّثَنَا عَوْنُ بْنُ عُمَارَةَ قَالَ: حَدَّثَنَا رَوْحُ بْنُ الْقَاسِمِ، عَنْ عُبَيْدِ اللَّهِ بْنِ عُمَرَ، عَنْ عَمْرِو بْنِ شُعَيْبٍ، عَنْ أَبِيهِ، عَنْ جَدِّهِ، أَنَّ النَّبِيَّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ، قَالَ: «مَنْ حَلَفَ عَلَى يَمِينٍ فَرَأَى غَيْرَهَا خَيْرًا مِنْهَا فَلْيَتْرُكْهَا، فَإِنَّ تَرْكَهَا كَفَّارَتُهَا»

ترجمہ Book - حدیث 2111

کتاب: کفارے سے متعلق احکام و مسائل باب: بری بات کا کفارہ یہ ہے کہ اسے چھوڑ دے جناب عمرو بن شعیب اپنے والد سے، وہ اپنے دادا سے بیان کرتے ہیں، نبی ﷺ نے فرمایا: جس نے کوئی قسم کھائی، پھر دوسری بات اس سے بہتر معلوم ہوئی تو اس (قسم والے غلط کام) کو چھوڑ دے۔ اسے چھوڑنا ہی اس کا کفارہ ہے۔