كِتَابُ الْكَفَّارَاتِ بَابُ يَمِينِ رَسُولِ اللَّهِ ﷺ الَّتِي كَانَ يَحْلِفُ بِهَا ضعیف حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرِ بْنُ أَبِي شَيْبَةَ قَالَ: حَدَّثَنَا حَمَّادُ بْنُ خَالِدٍ، ح وحَدَّثَنَا يَعْقُوبُ بْنُ حُمَيْدِ بْنِ كَاسِبٍ قَالَ: حَدَّثَنَا مَعْنُ بْنُ عِيسَى، جَمِيعًا عَنْ مُحَمَّدِ بْنِ هِلَالٍ، عَنْ أَبِيهِ، عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ، قَالَ: كَانَتْ يَمِينُ رَسُولِ اللَّهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: «لَا، وَأَسْتَغْفِرُ اللَّهَ»
کتاب: کفارے سے متعلق احکام و مسائل
باب: رسول اللہ ﷺ کس طرح قسم کھاتے تھے
حضرت ابوہریرہ ؓ سے روایت ہے، انہوں نے فرمایا: اللہ کے رسول ﷺ کی قسم ہوتی ھی: (لا‘ واستغفرالله) نہیں! اور میں اللہ سے مغفرت اور بخشش کا طالب ہوں۔
تشریح :
مذکورہ روایت سندا ضعیف ہے اور یہ جملہ قسم نہیں بلکہ قسم سے مشابہ ہے اس کی اصل یہ ہو سکتی ہے : (لاواللہ ، استغفراللہ)(بدل المجھود)
مذکورہ روایت سندا ضعیف ہے اور یہ جملہ قسم نہیں بلکہ قسم سے مشابہ ہے اس کی اصل یہ ہو سکتی ہے : (لاواللہ ، استغفراللہ)(بدل المجھود)