كِتَابُ الطَّلَاقِ بَابُ خِيَارِ الْأَمَةِ إِذَا أُعْتِقَتْ صحیح حَدَّثَنَا عَلِيُّ بْنُ مُحَمَّدٍ قَالَ: حَدَّثَنَا وَكِيعٌ، عَنْ سُفْيَانَ، عَنْ مَنْصُورٍ، عَنْ إِبْرَاهِيمَ، عَنِ الْأَسْوَدِ، عَنْ عَائِشَةَ، قَالَتْ: «أُمِرَتْ بَرِيرَةُ أَنْ تَعْتَدَّ بِثَلَاثِ حِيَضٍ»
کتاب: طلاق سے متعلق احکام و مسائل
باب: جب لونڈی کو آزاد کیا جائے تو اسے ( نکاح قائم رکھنے یا فسخ کرنے کا ) اختیار ہے
حضرت عائشہ ؓا سے روایت ہے کہ حضرت بریرہ ؓا کو تین حیض عدت گزارنے کا حکم دیا گیا۔
تشریح :
لونڈی کو آزاد ہونے سے نکاح فسخ کرنے جو اختیار حاصل ہوتا ہے اگر وہ اس اختیار کو استعمال کر کے الگ ہوجائے تو طلاق کی طرح تین حیض عدت گزارنی پڑے گی۔
لونڈی کو آزاد ہونے سے نکاح فسخ کرنے جو اختیار حاصل ہوتا ہے اگر وہ اس اختیار کو استعمال کر کے الگ ہوجائے تو طلاق کی طرح تین حیض عدت گزارنی پڑے گی۔