Book - حدیث 2064

كِتَابُ الطَّلَاقِ بَابُ الْمُظَاهِرِ يُجَامِعُ قَبْلَ أَنْ يُكَفِّرَ صحیح حَدَّثَنَا عَبْدُ اللَّهِ بْنُ سَعِيدٍ قَالَ: حَدَّثَنَا عَبْدُ اللَّهِ بْنُ إِدْرِيسَ، عَنْ مُحَمَّدِ بْنِ إِسْحَاقَ، عَنْ مُحَمَّدِ بْنِ عَمْرِو بْنِ عَطَاءٍ، عَنْ سُلَيْمَانَ بْنِ يَسَارٍ، عَنْ سَلَمَةَ بْنِ صَخْرٍ الْبَيَاضِيِّ، عَنِ النَّبِيِّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ، فِي الْمُظَاهِرِ يُوَاقِعُ قَبْلَ أَنْ يُكَفِّرَ، قَالَ: «كَفَّارَةٌ وَاحِدَةٌ»

ترجمہ Book - حدیث 2064

کتاب: طلاق سے متعلق احکام و مسائل باب: اگر ظہار کرنے والا کفارہ ادا کرنے سے پہلے مباشرت کر لے ( تو کیا حکم ہے ؟) حضرت سلمہ بن صخر بیاضی ؓ سے روایت ہے کہ ظہار کرنے والا جو مرد کفارہ ادا کرنے سے پہلے مباشرت کر لے، اس کے بارے میں نبی ﷺ نے فرمایا: (اس کے ذمے) ایک ہی کفارہ ہے۔