Book - حدیث 2017
كِتَابُ الطَّلَاقِ بَابُ حَدَّثَنَا سُوَيْدُ بْنُ سَعِيدٍ ضعیف حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ بَشَّارٍ قَالَ: حَدَّثَنَا مُؤَمَّلٌ قَالَ: حَدَّثَنَا سُفْيَانُ، عَنْ أَبِي إِسْحَاقَ، عَنْ أَبِي بُرْدَةَ، عَنْ أَبِي مُوسَى، قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: مَا بَالُ أَقْوَامٍ يَلْعَبُونَ بِحُدُودِ اللَّهِ، يَقُولُ أَحَدُهُمْ: قَدْ طَلَّقْتُكِ، قَدْ رَاجَعْتُكِ، قَدْ طَلَّقْتُكِ
ترجمہ Book - حدیث 2017
کتاب: طلاق سے متعلق احکام و مسائل باب: ہمیں سوید بن سعید نے بیان کیا حضرت ابوموسیٰ ؓ سے روایت ہے، رسول اللہ ﷺ نے فرمایا: لوگوں کو کیا ہو گیا ہے کہ اللہ کی حدود (اور اس کے قوانین) کو کھیل بنا لیتے ہیں۔ آدمی (اپنی بیوی سے) کہتا ہے: میں نے تجھے طلاق دی، میں نے تجھ سے رجوع کیا، میں نے تجھے طلاق دی۔