Book - حدیث 1994

كِتَابُ النِّكَاحِ بَابُ مَا يَكُونُ فِيهِ الْيُمْنُ وَالشُّؤْمُ صحیح حَدَّثَنَا عَبْدُ السَّلَامِ بْنُ عَاصِمٍ قَالَ: حَدَّثَنَا عَبْدُ اللَّهِ بْنُ نَافِعٍ، قَالَ: حَدَّثَنَا مَالِكُ بْنُ أَنَسٍ، عَنْ أَبِي حَازِمٍ، عَنْ سَهْلِ بْنِ سَعْدٍ، أَنَّ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ، قَالَ: «إِنْ كَانَ فَفِي الْفَرَسِ، وَالْمَرْأَةِ، وَالْمَسْكَنِ» ، يَعْنِي الشُّؤْمَ

ترجمہ Book - حدیث 1994

کتاب: نکاح سے متعلق احکام و مسائل باب: کون سی چیز مبارک یا منحوس ہوتی ہے ؟ حضرت سہل بن سعد ؓ سے روایت ہے، رسول اللہ ﷺ نے نحوست کے بارے میں فرمایا: اگر ہو تو گھوڑے، عورت یا گھر میں ہوتی ہے۔