Book - حدیث 1968

كِتَابُ النِّكَاحِ بَابُ الْأَكْفَاءِ حسن حَدَّثَنَا عَبْدُ اللَّهِ بْنُ سَعِيدٍ قَالَ: حَدَّثَنَا الْحَارِثُ بْنُ عِمْرَانَ الْجَعْفَرِيُّ، عَنْ هِشَامِ بْنِ عُرْوَةَ، عَنْ أَبِيهِ، عَنْ عَائِشَةَ، قَالَتْ: قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: «تَخَيَّرُوا لِنُطَفِكُمْ، وَانْكِحُوا الْأَكْفَاءَ، وَأَنْكِحُوا إِلَيْهِمْ»

ترجمہ Book - حدیث 1968

کتاب: نکاح سے متعلق احکام و مسائل باب: ہم مرتبہ خاندان میں رشتہ کرنا حضرت عائشہ ؓا سے روایت ہے، رسول اللہ ﷺ نے فرمایا: حصولِ اولاد کے لیے (اچھی عوریں) منتخب کرو، ہم مرتبہ لوگوں سے رشتے لو اور دو۔
تشریح : ہم مرتبہ سے مراد دینی لحاظ سے ہم مرتبہ ہےجیسے گزشتہ حدیث سے واضح ہے ۔یہ روایت بعض حضرات کےنزدیک حسن ہے ۔ دیکھئے ، (الصحیحۃ ،رقم ، 1067) ہم مرتبہ سے مراد دینی لحاظ سے ہم مرتبہ ہےجیسے گزشتہ حدیث سے واضح ہے ۔یہ روایت بعض حضرات کےنزدیک حسن ہے ۔ دیکھئے ، (الصحیحۃ ،رقم ، 1067)