Book - حدیث 1927

كِتَابُ النِّكَاحِ بَابُ الْعَزْلِ صحیح حَدَّثَنَا هَارُونُ بْنُ إِسْحَاقَ الْهَمْدَانِيُّ قَالَ: حَدَّثَنَا سُفْيَانُ، عَنْ عَمْرٍو، عَنْ عَطَاءٍ، عَنْ جَابِرٍ، قَالَ: «كُنَّا نَعْزِلُ عَلَى عَهْدِ رَسُولِ اللَّهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ، وَالْقُرْآنُ يَنْزِلُ»

ترجمہ Book - حدیث 1927

کتاب: نکاح سے متعلق احکام و مسائل باب: عزل کا بیان حضرت جابر ؓ سے روایت ہے، انہوں نے فرمایا: رسول اللہ ﷺ کے زمانے میں ہم لوگ عزل کر لیا کرتے تھے جب کہ قرآن نازل ہو رہا تھا۔
تشریح : نزول وحی کے زمانے میں اس کی صریح ممانعت نازل ہوئی ، اس سے اس عمل کا جواز ثابت ہوتا ہے ۔ نزول وحی کے زمانے میں اس کی صریح ممانعت نازل ہوئی ، اس سے اس عمل کا جواز ثابت ہوتا ہے ۔