Book - حدیث 1913
كِتَابُ النِّكَاحِ بَابُ إِجَابَةِ الدَّاعِي صحیح حَدَّثَنَا عَلِيُّ بْنُ مُحَمَّدٍ قَالَ: حَدَّثَنَا سُفْيَانُ بْنُ عُيَيْنَةَ، عَنِ الزُّهْرِيِّ، عَنْ عَبْدِ الرَّحْمَنِ الْأَعْرَجِ، عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ، قَالَ: «شَرُّ الطَّعَامِ طَعَامُ الْوَلِيمَةِ، يُدْعَى لَهَا الْأَغْنِيَاءُ وَيُتْرَكُ الْفُقَرَاءُ، وَمَنْ لَمْ يُجِبْ فَقَدْ عَصَى اللَّهَ وَرَسُولَهُ»
ترجمہ Book - حدیث 1913
کتاب: نکاح سے متعلق احکام و مسائل باب: دعوت دینے والے کی دعوت قبول کرنا حضرت ابوہریرہ ؓ سے روایت ہے، انہوں نے فرمایا: اس ولیمے کا کھانا بدترین کھانا جس میں دولت مندوں کو بلایا جائے اور غریبوں کو نہ بلایا جائے۔ اور جس نے (ولیمہ کی دعوت) قبول نہ کی، اس نے اللہ کی اور اس کے رسول ﷺ کی نافرمانی کی۔