Book - حدیث 1890

كِتَابُ النِّكَاحِ بَابُ صَدَاقِ النِّسَاءِ ضعیف حَدَّثَنَا أَبُو هِشَامٍ الرِّفَاعِيُّ مُحَمَّدُ بْنُ يَزِيدَ قَالَ: حَدَّثَنَا يَحْيَى بْنُ يَمَانٍ قَالَ: حَدَّثَنَا الْأَغَرُّ الرَّقَاشِيُّ، عَنْ عَطِيَّةَ الْعَوْفِيِّ، عَنْ أَبِي سَعِيدٍ الْخُدْرِيِّ، «أَنَّ النَّبِيَّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ تَزَوَّجَ عَائِشَةَ عَلَى مَتَاعِ بَيْتٍ قِيمَتُهُ خَمْسُونَ دِرْهَمًا»

ترجمہ Book - حدیث 1890

کتاب: نکاح سے متعلق احکام و مسائل باب: عورتوں کا حق مہر حضرت ابوسعید خدری ؓ سے روایت ہے کہ نبی ﷺ نے گھر کا کچھ سامان حق مہر مقرر کر کے حضرت عائشہ ؓا سے نکاح فرمایا۔ اس سامان کی قیمت پچاس درہم تھی۔