Book - حدیث 1885

كِتَابُ النِّكَاحِ بَابُ النَّهْيِ عَنِ الشِّغَارِ صحیح حَدَّثَنَا الْحُسَيْنُ بْنُ مَهْدِيٍّ، قَالَ: أَنْبَأَنَا عَبْدُ الرَّزَّاقِ قَالَ: أَخْبَرَنَا مَعْمَرٌ، عَنْ ثَابِتٍ، عَنْ أَنَسِ بْنِ مَالِكٍ، قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: «لَا شِغَارَ فِي الْإِسْلَامِ»

ترجمہ Book - حدیث 1885

کتاب: نکاح سے متعلق احکام و مسائل باب: نکاح شغار کی ممانعت حضرت انس بن مالک ؓ سے روایت ہے، رسول اللہ ﷺ نے فرمایا: اسلام میں کوئی شغار نہیں۔
تشریح : اس کا مطلب یہ ہے کہ غیر مسلموں کا رواج ہے ۔ مسلمانوں کو اس سے پرہیز کرنا چاہیے کیونکہ یہ غیر اسلامی رسم ہے ۔ اس کا مطلب یہ ہے کہ غیر مسلموں کا رواج ہے ۔ مسلمانوں کو اس سے پرہیز کرنا چاہیے کیونکہ یہ غیر اسلامی رسم ہے ۔