Book - حدیث 1794

كِتَابُ الزَّكَاةِ بَابُ مَا تَجِبُ فِيهِ الزَّكَاةُ مِنَ الْأَمْوَالِ صحیح حَدَّثَنَا عَلِيُّ بْنُ مُحَمَّدٍ قَالَ: حَدَّثَنَا وَكِيعٌ، عَنْ مُحَمَّدِ بْنِ مُسْلِمٍ، عَنْ عَمْرِو بْنِ دِينَارٍ، عَنْ جَابِرِ بْنِ عَبْدِ اللَّهِ، قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: «لَيْسَ فِيمَا دُونَ خَمْسِ ذَوْدٍ صَدَقَةٌ، وَلَيْسَ فِيمَا دُونَ خَمْسِ أَوَاقٍ صَدَقَةٌ، وَلَيْسَ فِيمَا دُونَ خَمْسَةِ أَوْسَاقٍ صَدَقَةٌ»

ترجمہ Book - حدیث 1794

کتاب: زکاۃ کے احکام و مسائل باب: کن مالوں میں زکاۃ واجب ہے؟ حضرت جابر بن عبداللہ سے روایت ہے، رسول اللہ ﷺ نے فرمایا: پانچ سے کم اونٹوں میں زکاۃ نہیں، پانچ اوقیہ سے کم (چاندی) میں زکاۃ نہیں، پانچ وسق سے کم( غلے) میں زکاۃ نہیں۔