كِتَاب الصِّيَامِ بَابٌ فِي اعْتِكَافِ يَوْمٍ أَوْ لَيْلَةٍ صحیح حَدَّثَنَا إِسْحَقُ بْنُ مُوسَى الْخَطْمِيُّ حَدَّثَنَا سُفْيَانُ بْنُ عُيَيْنَةَ عَنْ أَيُّوبَ عَنْ نَافِعٍ عَنْ ابْنِ عُمَرَ عَنْ عُمَرَ أَنَّهُ كَانَ عَلَيْهِ نَذْرُ لَيْلَةٍ فِي الْجَاهِلِيَّةِ يَعْتَكِفُهَا فَسَأَلَ النَّبِيَّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ فَأَمَرَهُ أَنْ يَعْتَكِفَ
کتاب: روزوں کی اہمیت وفضیلت
باب: ا یک دن یا ایک رات کا اعتکاف
عمر ؓ سے روایت ہے کہ انہوں نے قبول اسلام سے پہلے ایک رات کے اعتکاف کی نذر مانی تھی (جو اسلام لانے تک پوری نہ کر سکے تھے)، چنانچہ انہوں نے نبی ﷺ سے مسئلہ دریافت کیا تو آپ ﷺ نے انہیں اعتکاف کرنے کا حکم دیا۔
تشریح :
1۔اعتکا ف ایک دن یا ایک را ت بھی ہو سکتا ہے 2 اگر کو ئی شخص اسلا م قبول کر نے سے پہلے کسی نیک کا م کا ارادہ کر ے تو اسلام قبول کر نے کے بعد وہ کا م کر لینا چا ہیے البتہ اگر کسی غیر شرعی کام کا ۔ ارادہ کیا ہو تو اسے پو رانہیں کر نا چا ہیے 3 اللہ کے لئے نذر ما ننا عبا دت ہے لہذا ایسی نذر پو ری کر نا ضروری ہے