Book - حدیث 1761

كِتَاب الصِّيَامِ بَابٌ فِي الْمَرْأَةِ تَصُومُ بِغَيْرِ إِذْنِ زَوْجِهَا صحیح حَدَّثَنَا هِشَامُ بْنُ عَمَّارٍ حَدَّثَنَا سُفْيَانُ بْنُ عُيَيْنَةَ عَنْ أَبِي الزِّنَادِ عَنْ الْأَعْرَجِ عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ عَنْ النَّبِيِّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ لَا تَصُومُ الْمَرْأَةُ وَزَوْجُهَا شَاهِدٌ يَوْمًا مِنْ غَيْرِ شَهْرِ رَمَضَانَ إِلَّا بِإِذْنِهِ

ترجمہ Book - حدیث 1761

کتاب: روزوں کی اہمیت وفضیلت باب: عورت کا خاوند کی اجازت کے بغیر روزہ کھنا ابو ہریرہ ؓ سے روایت ہے نبی ﷺ نے فرمایا: ’’عورت اپنے خاوند کی موجودگی میں اس کی اجازت کے بغیر رمضان کے علاوہ کسی دن کا روزہ نہ رکھے۔ ‘‘