Book - حدیث 1756

كِتَاب الصِّيَامِ بَابٌ فِي الْأَكْلِ يَوْمَ الْفِطْرِ قَبْلَ أَنْ يَخْرُجَ صحیح حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ يَحْيَى حَدَّثَنَا أَبُو عَاصِمٍ حَدَّثَنَا ثَوَابُ بْنُ عُتْبَةَ الْمَهْرِيُّ عَنْ ابْنِ بُرَيْدَةَ عَنْ أَبِيهِ أَنَّ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ كَانَ لَا يَخْرُجُ يَوْمَ الْفِطْرِ حَتَّى يَأْكُلَ وَكَانَ لَا يَأْكُلُ يَوْمَ النَّحْرِ حَتَّى يَرْجِعَ

ترجمہ Book - حدیث 1756

کتاب: روزوں کی اہمیت وفضیلت باب: عید الفطر کے دن نماز عیدکے لے نکلنے سے پہلے کچھ کھا لینے کا بیان بریدہ بن حصیب اسلمی ؓ سے روایت ہے کہ رسول اللہ ﷺ عید الفطر کے دن کچھ کھائے بغیر( عید کے لیے) نہیںنکلتے تھے اور قریبانی کے دن( نماز عید سے) واپسی تک نہیں کھاتے تھے۔
تشریح : 1۔عید الاضحی کے دن نما ز سے پہلے کھا نا نہ کھا نا مسنون ہے 2 عوام اس اجتناب کو روزہ کہہ دیتے ہیں یہ غلط ہے عید کے دن روزہ ر کھنا جا ئز ہے نہ نماز عید سے پہلے کھا نا کھا نے سے اجتنا ب کو روزہ ہی کہا جا سکتا ہے ۔ 1۔عید الاضحی کے دن نما ز سے پہلے کھا نا نہ کھا نا مسنون ہے 2 عوام اس اجتناب کو روزہ کہہ دیتے ہیں یہ غلط ہے عید کے دن روزہ ر کھنا جا ئز ہے نہ نماز عید سے پہلے کھا نا کھا نے سے اجتنا ب کو روزہ ہی کہا جا سکتا ہے ۔