Book - حدیث 1755

كِتَاب الصِّيَامِ بَابٌ فِي الْأَكْلِ يَوْمَ الْفِطْرِ قَبْلَ أَنْ يَخْرُجَ ضعیف حَدَّثَنَا جُبَارَةُ بْنُ الْمُغَلِّسِ حَدَّثَنَا مَنْدَلُ بْنُ عَلِيٍّ حَدَّثَنَا عُمَرُ بْنُ صَهْبَانَ عَنْ نَافِعٍ عَنْ ابْنِ عُمَرَ قَالَ كَانَ النَّبِيُّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ لَا يَغْدُو يَوْمَ الْفِطْرِ حَتَّى يُغَذِّيَ أَصْحَابَهُ مِنْ صَدَقَةِ الْفِطْرِ

ترجمہ Book - حدیث 1755

کتاب: روزوں کی اہمیت وفضیلت باب: عید الفطر کے دن نماز عیدکے لے نکلنے سے پہلے کچھ کھا لینے کا بیان عبداللہ بن عمر ؓ سے روایت ہے کہ نبی ﷺ عید الفطر کے دن نکلنے سے پہلے صحابہ کرام کو صدقہ فطر میں سے کچھ کھلالیتے تھے۔