كِتَاب الصِّيَامِ بَابٌ فِي الصَّائِمِ لَا تُرَدُّ دَعْوَتُهُ ضعیف حَدَّثَنَا عَلِيُّ بْنُ مُحَمَّدٍ حَدَّثَنَا وَكِيعٌ عَنْ سَعْدَانَ الْجُهَنِيِّ عَنْ سَعْدٍ أَبِي مُجَاهِدٍ الطَّائِيِّ وَكَانَ ثِقَةً عَنْ أَبِي مُدِلَّةَ وَكَانَ ثِقَةً عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ قَالَ قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ ثَلَاثَةٌ لَا تُرَدُّ دَعْوَتُهُمْ الْإِمَامُ الْعَادِلُ وَالصَّائِمُ حَتَّى يُفْطِرَ وَدَعْوَةُ الْمَظْلُومِ يَرْفَعُهَا اللَّهُ دُونَ الْغَمَامِ يَوْمَ الْقِيَامَةِ وَتُفْتَحُ لَهَا أَبْوَابُ السَّمَاءِ وَيَقُولُ بِعِزَّتِي لَأَنْصُرَنَّكِ وَلَوْ بَعْدَ حِينٍ
کتاب: روزوں کی اہمیت وفضیلت
باب: روزے دار کی دعا رد نہیں ہوتی
حضرت ابو ہریرہ ؓ سے روایت ہے‘رسول اللہ ﷺ نے فرمایا: ’’تین آدمیوں کی دعا رد نہیں ہوتی : انصاف کرنے والا حکمران، اور افطار کرنے تک روزہ دار، اور مظلو، کی دعا۔ قیامت کے دن اللہ تعالیٰ اسے بادل کے اوپر اٹھائے گا، اس کے لیے آسمان کے دروازے کھول دیے جاتے ہیں اور اللہ تعالیٰ فرماتا ہے: ’’میری عزت کی قسم! میں ضرور تیری مدد کروں گا ، خواہ کچھ دیر بعد ہی کروں۔ ‘‘
تشریح :
1۔روزہ کھو لنے کا وقت دعا کی قبولیت کا وقت ہے اس لئے اس مو قع پر اپنے لئے اور اپنے اہل و عیا ل کے لئے خیرو برکت اور ضرورت پو ری ہو نے کی دعا کر نا منا سب ہے 2 ظلم پر ہیز کر نا انتہا ئیہ ضروری ہے اللہ کے نبی ﷺ نے فر ما یا ظلم قیا مت کے دن تا ر یکیا ں بن جا ئے گا )صحیح البخاری المظالم باب الظلم ظلمات یوم القیامۃ حدیث 2447)3۔ مظلو م کی دعا سے مرا د ظا لم کے خلا ف بدوعا ہے یا ظلم سے نجا ت کے لئے اللہ سے دعا ہے 4 با دل سے مرا د وہ با دل ہے جواس آیت مبا رکہ میں مذکو ر ہے ( وَيَوْمَ تَشَقَّقُ ٱلسَّمَآءُ بِٱلْغَمَـٰمِ وَنُزِّلَ ٱلْمَلَـٰٓئِكَةُ تَنزِيلًا)(الفرقان ۔25:25) جس دن با دلو ں کے سا تھ آسمان پھٹ جا ئے گا اور فرشتے پے در پے نیچے اتا رے جا ئیں گے ۔