Book - حدیث 1737

كِتَاب الصِّيَامِ بَابُ صِيَامِ يَوْمِ عَاشُورَاءَ صحیح حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ رُمْحٍ أَنْبَأَنَا اللَّيْثُ بْنُ سَعْدٍ عَنْ نَافِعٍ عَنْ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ عُمَرَ أَنَّهُ ذُكِرَ عِنْدَ رَسُولِ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يَوْمُ عَاشُورَاءَ فَقَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ كَانَ يَوْمًا يَصُومُهُ أَهْلُ الْجَاهِلِيَّةِ فَمَنْ أَحَبَّ مِنْكُمْ أَنْ يَصُومَهُ فَلْيَصُمْهُ وَمَنْ كَرِهَهُ فَلْيَدَعْهُ

ترجمہ Book - حدیث 1737

کتاب: روزوں کی اہمیت وفضیلت باب: عاشورے کا روزہ عبداللہ بن عمر ؓ سے روایت ہے انہوں نے فرمایا: رسول اللہ ﷺ کے پاس عاشورا کے دن کا ذکر ہوا تو آپ نے فرمایا: ’’زمانہ جاہلیت کے لوگ اس دن روزہ رکھا کرتے تھے، چنانچہ اب جو شخص اس کا روزہ رکھنا چاہتا ہے رکھ لے اور جو شخص روزہ نہیں رکھنا چاہتا ، چھوڑ دے۔‘‘
تشریح : 1۔اس سے معلو م ہو ا کہ یہ روزہ فر ض نہیں البتہ ثواب کا کا م ضرور ہے 2 جا ہلیت کے جس کا م کی تا ئید قر آن حدیث سے ہو جا ئے وہ ہماری شر یعت کا حکم بن جا تا ہے پھر اسے جا ہلیت کا کا م سمجھ کر نہیں بلکہ اسلا م کا حکم سمجھ کر ادا کیا جا تا ہے اور جس کا م سے منع کر دیا جائے وہ با لکل حرام ہو تا ہے جس کا م کے با رے میں حکم یا ممانعت کی دلیل نہ ملے اس سے اجتنا ب کر نا چا ہیے کیو نکہ نبی اکرم ﷺ نے بہت سے کا مو ں میں یہو د نصاری کی مخالفت کی ہے حتی کے صحا بہ اکرام رضی اللہ تعالیٰ عنہ نے سمجھ لیا کہ کفار کی مخالفت اسلا م کا ایک اصول ہے یہی وجہ ہے کہ جب نماز کے وقت کا اعلان کر نے کے لئے مشورا ہوا تو صحا بہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ نے نا قو س بجا نے اور آ گ جلا نے کی تجویز کر دی یہ غیر مسلما نو ں کا طر یقہ ہے تفصیل کے لئے دیکھیے (سنن ابن ماجہ الاذان۔ باب بدء الاذان حدیث 707) 1۔اس سے معلو م ہو ا کہ یہ روزہ فر ض نہیں البتہ ثواب کا کا م ضرور ہے 2 جا ہلیت کے جس کا م کی تا ئید قر آن حدیث سے ہو جا ئے وہ ہماری شر یعت کا حکم بن جا تا ہے پھر اسے جا ہلیت کا کا م سمجھ کر نہیں بلکہ اسلا م کا حکم سمجھ کر ادا کیا جا تا ہے اور جس کا م سے منع کر دیا جائے وہ با لکل حرام ہو تا ہے جس کا م کے با رے میں حکم یا ممانعت کی دلیل نہ ملے اس سے اجتنا ب کر نا چا ہیے کیو نکہ نبی اکرم ﷺ نے بہت سے کا مو ں میں یہو د نصاری کی مخالفت کی ہے حتی کے صحا بہ اکرام رضی اللہ تعالیٰ عنہ نے سمجھ لیا کہ کفار کی مخالفت اسلا م کا ایک اصول ہے یہی وجہ ہے کہ جب نماز کے وقت کا اعلان کر نے کے لئے مشورا ہوا تو صحا بہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ نے نا قو س بجا نے اور آ گ جلا نے کی تجویز کر دی یہ غیر مسلما نو ں کا طر یقہ ہے تفصیل کے لئے دیکھیے (سنن ابن ماجہ الاذان۔ باب بدء الاذان حدیث 707)