Book - حدیث 1733

كِتَاب الصِّيَامِ بَابُ صِيَامِ يَوْمِ عَاشُورَاءَ صحیح حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرِ بْنُ أَبِي شَيْبَةَ حَدَّثَنَا يَزِيدُ بْنُ هَارُونَ عَنْ ابْنِ أَبِي ذِئْبٍ عَنْ الزُّهْرِيِّ عَنْ عُرْوَةَ عَنْ عَائِشَةَ قَالَتْ كَانَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يَصُومُ عَاشُورَاءَ وَيَأْمُرُ بِصِيَامِهِ

ترجمہ Book - حدیث 1733

کتاب: روزوں کی اہمیت وفضیلت باب: عاشورے کا روزہ ام المومنین عائشہ ؓا سے روایت ہے انہوں نے فرمایا: رسول اللہ ﷺ عاشورا( دس محرم) کے دن روزہ رکھتے تھے، اور اس دن روزہ رکھنے کا حکم دیتے تھے۔