Book - حدیث 1718

كِتَاب الصِّيَامِ بَابٌ فِي صِيَامِ يَوْمٍ فِي سَبِيلِ اللَّهِ صحیح حَدَّثَنَا هِشَامُ بْنُ عَمَّارٍ حَدَّثَنَا أَنَسُ بْنُ عِيَاضٍ حَدَّثَنَا عَبْدُ اللَّهِ بْنُ عَبْدِ الْعَزِيزِ اللَّيْثِيُّ عَنْ الْمَقْبُرِيِّ عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ قَالَ قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ مَنْ صَامَ يَوْمًا فِي سَبِيلِ اللَّهِ زَحْزَحَ اللَّهُ وَجْهَهُ عَنْ النَّارِ سَبْعِينَ خَرِيفًا

ترجمہ Book - حدیث 1718

کتاب: روزوں کی اہمیت وفضیلت باب: اللہ کی راہ میں ایک دن روزہ رکھنا ابو ہریرہ ؓ سے روایت ہے رسول اللہ ﷺ نے فرمایا: ’’جو شخص اللہ کی راہ میں ایک دن روزہ رکھے گا ، اللہ تعالیٰ اس کے چہرے کو جہنم سے ستر سال کے فاصلے تک دور کر دے گا۔‘‘
تشریح : 1۔مذکو ر ہ روایت کو ہمارے فا ضل محقق نے سندا ضعیف قرار دیا ہے اور مزید لکھا ہے کہ گزشتہ روایت 1717اس سے کفایت کر تی ہے غا لبا اسی وجہ سے دیگر محققین نے اسے صحیح قرار دیا ہے لہذا مذکو رہ روایت سندا ضعیف ہو نے کے با وجود قا بل عمل اور قا بل حجت ہے اللہ کی راہ میں کا مطلب کفار سے جہاد کے وقت رکھنا ہے بشرطیکہ اس سے کمزوری پیدا ہوجا نے کا احتمال نہ ہو یہ مطلب بھی ہو سکتا ہے کہ اللہ کی رضا کے حصو ل کے لئے اس کے حکم کی تعمیل میں روزہ رکھا خلوص نیت سے جو کا م کیا جا ئےوہ اللہ ہی کی راہ میں ہو تا ہے 3 ستر سا ل کے فا صلے کا مطلب یہ ہے کہ جہنم سے اتنا دور کر دے گا جتنا فا صلہ ستر سا ل میں طے کیا جا تا ہے اس سے مرا د بہت زیا دہ دور بھی ہو سکتا ہے فا صلے کی دوری کو واضح کر نے کے لئے ستر سا ل کی مصافت سے تشبیہ دی گئی ۔ 1۔مذکو ر ہ روایت کو ہمارے فا ضل محقق نے سندا ضعیف قرار دیا ہے اور مزید لکھا ہے کہ گزشتہ روایت 1717اس سے کفایت کر تی ہے غا لبا اسی وجہ سے دیگر محققین نے اسے صحیح قرار دیا ہے لہذا مذکو رہ روایت سندا ضعیف ہو نے کے با وجود قا بل عمل اور قا بل حجت ہے اللہ کی راہ میں کا مطلب کفار سے جہاد کے وقت رکھنا ہے بشرطیکہ اس سے کمزوری پیدا ہوجا نے کا احتمال نہ ہو یہ مطلب بھی ہو سکتا ہے کہ اللہ کی رضا کے حصو ل کے لئے اس کے حکم کی تعمیل میں روزہ رکھا خلوص نیت سے جو کا م کیا جا ئےوہ اللہ ہی کی راہ میں ہو تا ہے 3 ستر سا ل کے فا صلے کا مطلب یہ ہے کہ جہنم سے اتنا دور کر دے گا جتنا فا صلہ ستر سا ل میں طے کیا جا تا ہے اس سے مرا د بہت زیا دہ دور بھی ہو سکتا ہے فا صلے کی دوری کو واضح کر نے کے لئے ستر سا ل کی مصافت سے تشبیہ دی گئی ۔