Book - حدیث 1706

كِتَاب الصِّيَامِ بَابُ مَا جَاءَ فِي صِيَامِ الدَّهْرِ صحیح حَدَّثَنَا عَلِيُّ بْنُ مُحَمَّدٍ حَدَّثَنَا وَكِيعٌ عَنْ مِسْعَرٍ وَسُفْيَانَ عَنْ حَبِيبِ بْنِ أَبِي ثَابِتٍ عَنْ أَبِي الْعَبَّاسِ الْمَكِّيِّ عَنْ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ عَمْرٍو قَالَ قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ لَا صَامَ مَنْ صَامَ الْأَبَدَ

ترجمہ Book - حدیث 1706

کتاب: روزوں کی اہمیت وفضیلت باب: ہمیشہ روزے رکھنے کا بیان عبداللہ بن عمرو ؓ سے روایت ہے، رسول اللہ ﷺ نے فرمایا: ’’جس نے ہمیشہ روزہ رکھا، اس نے روزہ رکھا ہی نہیں۔ ‘‘
تشریح : اس سے معلو م ہو اکہ ہمیشہ روزے رکھنے والے کو با لکل ثواب نہیں ملتا ۔ اس سے معلو م ہو اکہ ہمیشہ روزے رکھنے والے کو با لکل ثواب نہیں ملتا ۔