Book - حدیث 1698

كِتَاب الصِّيَامِ بَابُ مَا جَاءَ فِي تَعْجِيلِ الْإِفْطَارِ حسن صحیح حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرِ بْنُ أَبِي شَيْبَةَ حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ بِشْرٍ عَنْ مُحَمَّدِ بْنِ عَمْرٍو عَنْ أَبِي سَلَمَةَ عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ قَالَ قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ لَا يَزَالُ النَّاسُ بِخَيْرٍ مَا عَجَّلُوا الْفِطْرَ عَجِّلُوا الْفِطْرَ فَإِنَّ الْيَهُودَ يُؤَخِّرُونَ

ترجمہ Book - حدیث 1698

کتاب: روزوں کی اہمیت وفضیلت باب: روزہ کھولنے میں جلدی کرنا ابو ہریرہ ؓ سے روایت ہے رسول اللہ ﷺ نے فرمایا: ’’لوگ اس وقت تک بھلائی پر رہیں گے جب تک روزہ جلدی کھولتے رہیں گے ۔ روزہ جلدی کھولا کرو کیوں کہ یہودی دیر کرتے ہیں۔ ‘‘
تشریح : ۔ یہودی اپنے شرعی مسا ئل میں افراط و تفریط کا شکار ہیں مسلمانوں کو چا ہیے کہ افراط و تفریط سے بچتے ہو ئے سنت نبوی پر عمل پیرارہیں اس حدیث سے ان لو گوں کو سبق حا صل کر نا چا ہیے جو احتیاط کے نا م پر تا خیر کر تے ہیں کہ وہ کس کی پیروی کر رہے ہیں ۔ ۔ یہودی اپنے شرعی مسا ئل میں افراط و تفریط کا شکار ہیں مسلمانوں کو چا ہیے کہ افراط و تفریط سے بچتے ہو ئے سنت نبوی پر عمل پیرارہیں اس حدیث سے ان لو گوں کو سبق حا صل کر نا چا ہیے جو احتیاط کے نا م پر تا خیر کر تے ہیں کہ وہ کس کی پیروی کر رہے ہیں ۔