Book - حدیث 1697

كِتَاب الصِّيَامِ بَابُ مَا جَاءَ فِي تَعْجِيلِ الْإِفْطَارِ صحیح حَدَّثَنَا هِشَامُ بْنُ عَمَّارٍ وَمُحَمَّدُ بْنُ الصَّبَّاحِ قَالَا حَدَّثَنَا عَبْدُ الْعَزِيزِ بْنُ أَبِي حَازِمٍ عَنْ أَبِيهِ عَنْ سَهْلِ بْنِ سَعْدٍ أَنَّ النَّبِيَّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ لَا يَزَالُ النَّاسُ بِخَيْرٍ مَا عَجَّلُوا الْإِفْطَارَ

ترجمہ Book - حدیث 1697

کتاب: روزوں کی اہمیت وفضیلت باب: روزہ کھولنے میں جلدی کرنا سہل بن سعد ؓ سے روایت ہے نبی ﷺ نے فرمایا: ’’لوگ اس وقت تک بھلائی پر رہیں گے جب تک روزہ جلدی کھولتے رہیں گے۔‘
تشریح : 1۔عبا دت میں شریعت کی مقرر کر دہ حد سے آگے بڑھنا دنیا اور آ خرت کے نقصان کا با عث ہے 2 روزہ جلدی کھو لنے کا مطلب یہ ہے کہ سورج کی ٹکیہ افق کے نیچے پہنچ جا نے کے بعد احتیاط کے نا م سے مزید تا خیر نہ کی جا ئے بلکہ فورا روزہ کھو ل لیا جا ئے ۔ 1۔عبا دت میں شریعت کی مقرر کر دہ حد سے آگے بڑھنا دنیا اور آ خرت کے نقصان کا با عث ہے 2 روزہ جلدی کھو لنے کا مطلب یہ ہے کہ سورج کی ٹکیہ افق کے نیچے پہنچ جا نے کے بعد احتیاط کے نا م سے مزید تا خیر نہ کی جا ئے بلکہ فورا روزہ کھو ل لیا جا ئے ۔