Book - حدیث 1646

كِتَاب الصِّيَامِ بَابُ مَا جَاءَ فِي صِيَامِ يَوْمِ الشَّكِّ صحیح حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرِ بْنُ أَبِي شَيْبَةَ حَدَّثَنَا حَفْصُ بْنُ غِيَاثٍ عَنْ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ سَعِيدٍ عَنْ جَدِّهِ عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ قَالَ نَهَى رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ عَنْ تَعْجِيلِ صَوْمِ يَوْمٍ قَبْلَ الرُّؤْيَةِ

ترجمہ Book - حدیث 1646

کتاب: روزوں کی اہمیت وفضیلت باب: شک کے دن روزہ رکھنا منع ہے ابو ہریرہ ؓ سے روایت ہے انہوں نے کہا: رسول اللہ ﷺ نے چاند نظر آنے سے ایک دن پہلے جلدی کرتے ہوئے روزہ رکھنے سے منع فرمایا۔