Book - حدیث 1602

كِتَابُ الْجَنَائِزِ بَابُ مَا جَاءَ فِي ثَوَابِ مَنْ عَزَّى مُصَابًا ضعیف حَدَّثَنَا عَمْرُو بْنُ رَافِعٍ، قَالَ حَدَّثَنَا عَلِيُّ بْنُ عَاصِمٍ، عَنْ مُحَمَّدِ بْنِ سُوقَةَ، عَنْ إِبْرَاهِيمَ، عَنِ الْأَسْوَدِ، عَنْ عَبْدِ اللَّهِ، قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: «مَنْ عَزَّى مُصَابًا فَلَهُ مِثْلُ أَجْرِهِ»

ترجمہ Book - حدیث 1602

کتاب: جنازے سے متعلق احکام و مسائل باب : مصیبت زدہ کو تسلی دینے کے ثواب کا بیان عبداللہ بن مسعود ؓ سے روایت ہے رسول اللہ ﷺ نے فرمایا: ’’جو شخص کسی مصیبت زدہ کو تسلی دے ، اسے بھی اس( مصیبت زدہ) کے برابر ثواب ملے گا۔‘‘