Book - حدیث 1566

كِتَابُ الْجَنَائِزِ بَابُ مَا جَاءَ فِي النَّهْيِ عَنِ الْمَشْيِ عَلَى الْقُبُورِ، وَالْجُلُوسِ عَلَيْهَا صحیح حَدَّثَنَا سُوَيْدُ بْنُ سَعِيدٍ قَالَ: حَدَّثَنَا عَبْدُ الْعَزِيزِ بْنُ أَبِي حَازِمٍ، عَنْ سُهَيْلٍ، عَنْ أَبِيهِ، عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ، قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: «لَأَنْ يَجْلِسَ أَحَدُكُمْ عَلَى جَمْرَةٍ تُحْرِقُهُ خَيْرٌ لَهُ مِنْ أَنْ يَجْلِسَ عَلَى قَبْرٍ»

ترجمہ Book - حدیث 1566

کتاب: جنازے سے متعلق احکام و مسائل باب : قبروں پر چلنے اور ان پر بیٹھنے کی ممانعت کا بیان ابو ہریرہ ؓ سے روایت ہے رسول اللہ ﷺ نے فرمایا: ’’تم میں سے کسی کا انگارے پر بیٹھ جانا اور آگ کا اسے جلا دینا اس کے لئے قبر پر بیٹھنے سے بہتر ہے۔