Book - حدیث 1556

كِتَابُ الْجَنَائِزِ بَابُ مَا جَاءَ فِي اسْتِحْبَابِ اللَّحْدِ صحیح حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ الْمُثَنَّى قَالَ: حَدَّثَنَا أَبُو عَامِرٍ قَالَ: حَدَّثَنَا عَبْدُ اللَّهِ بْنُ جَعْفَرٍ الزُّهْرِيُّ، عَنْ إِسْمَاعِيلَ بْنِ مُحَمَّدِ بْنِ سَعْدٍ، عَنْ عَامِرِ بْنِ سَعْدٍ، عَنْ سَعْدٍ، أَنَّهُ قَالَ: «أَلْحِدُوا لِي لَحْدًا، وَانْصِبُوا عَلَيَّ اللَّبِنِ نَصْبًا، كَمَا فُعِلَ بِرَسُولِ اللَّهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ»

ترجمہ Book - حدیث 1556

کتاب: جنازے سے متعلق احکام و مسائل باب : بغلی قبر ( لحد) بنانا مستحب ہے عامر بن سعد اپنے والد سعد بن ابی وقاص ؓ سے روایت کرتے ہیں، انہوں نے فرمایا: میرے لیے لحد تیار کرنا اور مجھ پر کچھی اینٹیں لگانا جس طرح رسول اللہ ﷺ کے لیے کیا گیا تھا۔
تشریح : بغلی(لحد والی) قبر کو بند کرنے کےلئے اینٹیں وغیرہ استعمال کیجاتی ہیں۔لیکن پکی اینٹ کے استعمال سے اجتناب کرنا چاہیے قبر کو کچی اینٹوں سے بند کرنا چاہیے۔ بغلی(لحد والی) قبر کو بند کرنے کےلئے اینٹیں وغیرہ استعمال کیجاتی ہیں۔لیکن پکی اینٹ کے استعمال سے اجتناب کرنا چاہیے قبر کو کچی اینٹوں سے بند کرنا چاہیے۔