Book - حدیث 1555

كِتَابُ الْجَنَائِزِ بَابُ مَا جَاءَ فِي اسْتِحْبَابِ اللَّحْدِ صحیح حَدَّثَنَا إِسْمَاعِيلُ بْنُ مُوسَى السُّدِّيُّ قَالَ: حَدَّثَنَا شَرِيكٌ، عَنْ أَبِي الْيَقْظَانِ، عَنْ زَاذَانَ، عَنْ جَرِيرِ بْنِ عَبْدِ اللَّهِ الْبَجَلِيِّ، قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: «اللَّحْدُ لَنَا، وَالشَّقُّ لِغَيْرِنَا»

ترجمہ Book - حدیث 1555

کتاب: جنازے سے متعلق احکام و مسائل باب : بغلی قبر ( لحد) بنانا مستحب ہے جریر بن عبداللہ بجلی ؓ سے روایت ہے، رسول اللہ ﷺ نے فرمایا: ’’بغلی قبر ہمارے لیے ہے اور صندوقی قبر دوسروں کے لیے۔‘‘
تشریح : یہ روایت معنا صحیح ہے۔بلکہ بعض حضرات کے نزدیک سنداً بھی صحیح ہے۔تفصیل کے لئے گزشتہ حدیث کے فوائد ملاحظہ ہوں۔ یہ روایت معنا صحیح ہے۔بلکہ بعض حضرات کے نزدیک سنداً بھی صحیح ہے۔تفصیل کے لئے گزشتہ حدیث کے فوائد ملاحظہ ہوں۔