Book - حدیث 1538

كِتَابُ الْجَنَائِزِ بَابُ مَا جَاءَ فِي الصَّلَاةِ عَلَى النَّجَاشِيِّ صحیح حَدَّثَنَا سَهْلُ بْنُ أَبِي سَهْلٍ قَالَ: حَدَّثَنَا مَكِّيُّ بْنُ إِبْرَاهِيمَ أَبُو السَّكَنِ، عَنْ مَالِكٍ، عَنْ نَافِعٍ، عَنِ ابْنِ عُمَرَ، أَنَّ النَّبِيَّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ «صَلَّى عَلَى النَّجَاشِيِّ، فَكَبَّرَ أَرْبَعًا»

ترجمہ Book - حدیث 1538

کتاب: جنازے سے متعلق احکام و مسائل باب : حضرت نجاشی  کی نماز جنازہ کا بیان عبداللہ بن عمر ؓ سے روایت ہے کہ نبی ﷺ نے نجاشی ؓ کا جنازہ پڑھا تو چار تکبیریں کہیں۔