Book - حدیث 1537

كِتَابُ الْجَنَائِزِ بَابُ مَا جَاءَ فِي الصَّلَاةِ عَلَى النَّجَاشِيِّ صحیح حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ الْمُثَنَّى قَالَ: حَدَّثَنَا عَبْدُ الرَّحْمَنِ بْنُ مَهْدِيٍّ، عَنِ الْمُثَنَّى بْنِ سَعِيدٍ، عَنْ قَتَادَةَ، عَنْ أَبِي الطُّفَيْلِ، عَنْ حُذَيْفَةَ بْنِ أَسِيدٍ، أَنَّ النَّبِيَّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ خَرَجَ بِهِمْ فَقَالَ: «صَلُّوا عَلَى أَخٍ لَكُمْ مَاتَ بِغَيْرِ أَرْضِكُمْ» قَالُوا: مَنْ هُوَ؟ قَالَ: «النَّجَاشِيُّ»

ترجمہ Book - حدیث 1537

کتاب: جنازے سے متعلق احکام و مسائل باب : حضرت نجاشی  کی نماز جنازہ کا بیان سیدنا حذیفہ بن اسید غفاری ؓ سے روایت ہے کہ نبی ﷺ صحابہ کرام ؓم کو لے کر نکلے اور فرمایا: ’’اپنے ایک بھائی کا جنازہ پڑھو جو تمہارے علاقے سے بارہ فوت ہوگیا ہے۔ ‘‘ صحابہ ؓم نے کہا: وہ کون ہے؟ فرمایا: ’’نجاشی‘‘۔