Book - حدیث 1536

كِتَابُ الْجَنَائِزِ بَابُ مَا جَاءَ فِي الصَّلَاةِ عَلَى النَّجَاشِيِّ صحیح حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرِ بْنُ أَبِي شَيْبَةَ قَالَ: حَدَّثَنَا مُعَاوِيَةُ بْنُ هِشَامٍ قَالَ: حَدَّثَنَا سُفْيَانُ، عَنْ حُمْرَانَ بْنِ أَعْيَنَ، عَنْ أَبِي الطُّفَيْلِ، عَنْ مُجَمِّعِ بْنِ جَارِيَةَ الْأَنْصَارِيِّ، أَنَّ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ، قَالَ: «إِنَّ أَخَاكُمُ النَّجَاشِيَّ قَدْ مَاتَ، فَقُومُوا فَصَلُّوا عَلَيْهِ» فَصَفَّنَا خَلْفَهُ صَفَّيْنِ

ترجمہ Book - حدیث 1536

کتاب: جنازے سے متعلق احکام و مسائل باب : حضرت نجاشی  کی نماز جنازہ کا بیان مجمع بن حاریہ انصاری ؓ سے روایت ہے، رسول اللہ ﷺ نے فرمایا: ’’تمہارا بھائی نجاشی فوت ہوگیا ہے، اٹھو اس کا جنازہ پڑھو لو۔ ‘‘ تو ہم نے آپ ﷺ کے پیچھے دو صفیں بنالیں۔