Book - حدیث 1506

كِتَابُ الْجَنَائِزِ بَابُ مَا جَاءَ فِيمَنْ كَبَّرَ خَمْسًا صحیح حَدَّثَنَا إِبْرَاهِيمُ بْنُ الْمُنْذِرِ الْحِزَامِيُّ قَالَ: حَدَّثَنَا إِبْرَاهِيمُ بْنُ عَلِيٍّ الرَّافِعِيُّ، عَنْ كَثِيرِ بْنِ عَبْدِ اللَّهِ، عَنْ أَبِيهِ، عَنْ جَدِّهِ، أَنَّ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ، «كَبَّرَ خَمْسًا»

ترجمہ Book - حدیث 1506

کتاب: جنازے سے متعلق احکام و مسائل باب : نماز جنازہ میں پانچ تکبیریں کہنا کثیر بن عبداللہ بن عمرو بن عوف ؓ اپنے والد سے اور وہ ان کے دادا سے روایت کرتے ہیں کہ رسول اللہ ﷺ نے ( نماز جنازہ میں) پانچ تکبیریں کہیں۔