Book - حدیث 1504

كِتَابُ الْجَنَائِزِ بَابُ مَا جَاءَ فِي التَّكْبِيرِ عَلَى الْجِنَازَةِ أَرْبَعًا صحیح حَدَّثَنَا أَبُو هِشَامٍ الرِّفَاعِيُّ، وَمُحَمَّدُ بْنُ الصَّبَّاحِ، وَأَبُو بَكْرِ بْنُ خَلَّادٍ، قَالُوا: حَدَّثَنَا يَحْيَى بْنُ الْيَمَانِ، عَنِ الْمِنْهَالِ بْنِ خَلِيفَةَ، عَنْ حَجَّاجٍ، عَنْ عَطَاءٍ، عَنِ ابْنِ عَبَّاسٍ، أَنَّ النَّبِيَّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ، «كَبَّرَ أَرْبَعًا»

ترجمہ Book - حدیث 1504

کتاب: جنازے سے متعلق احکام و مسائل باب : نماز جنازہ میں چار تکبیریں کہنے کا بیان عبداللہ بن عباس ؓ سے روایت ہے کہ نبی ﷺ نے ( نماز جنازہ میں) چار تکبیریں کہیں۔
تشریح : احادیث میں تکبیرات جنازہ کی بابت مروی ہے کہ تکبیرات جنازہ تین سے لے کر نو تک ہیں مگر چار پر سلف اور خلف کا اجماع ہے اور اکثر روایات بھی اسی کی بابت ہیں۔نیز صحیح بخاری میں بھی تکبیریں جنازہ چار ہی مروی ہیں۔واللہ اعلم۔ احادیث میں تکبیرات جنازہ کی بابت مروی ہے کہ تکبیرات جنازہ تین سے لے کر نو تک ہیں مگر چار پر سلف اور خلف کا اجماع ہے اور اکثر روایات بھی اسی کی بابت ہیں۔نیز صحیح بخاری میں بھی تکبیریں جنازہ چار ہی مروی ہیں۔واللہ اعلم۔