Book - حدیث 1473

كِتَابُ الْجَنَائِزِ بَابُ مَا جَاءَ فِيمَا يُسْتَحَبُّ مِنَ الْكَفَنِ ضعیف حَدَّثَنَا يُونُسُ بْنُ عَبْدِ الْأَعْلَى قَالَ: حَدَّثَنَا ابْنُ وَهْبٍ قَالَ: أَنْبَأَنَا هِشَامُ بْنُ سَعْدٍ، عَنْ حَاتِمِ بْنِ أَبِي نَصْرٍ، عَنْ عُبَادَةَ بْنِ نُسَيٍّ، عَنْ أَبِيهِ، عَنْ عُبَادَةَ بْنِ الصَّامِتِ، أَنَّ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ: «خَيْرُ الْكَفَنِ الْحُلَّةُ»

ترجمہ Book - حدیث 1473

کتاب: جنازے سے متعلق احکام و مسائل باب : کفن کس طرح کا ہونا بہتر ہے؟ عبادہ بن صامت ؓ سے روایت ہے ، رسول اللہ ﷺ نے فرمایا: ’’بہترین کفن جوڑا ہے۔‘‘
تشریح : (حلہ)ایک ہی طرح کی دو چادروں کو کہتے ہیں۔ (حلہ)ایک ہی طرح کی دو چادروں کو کہتے ہیں۔