Book - حدیث 1468

كِتَابُ الْجَنَائِزِ بَابُ مَا جَاءَ فِي غُسْلِ النَّبِيِّﷺ ضعیف حَدَّثَنَا عَبَّادُ بْنُ يَعْقُوبَ قَالَ: حَدَّثَنَا الْحُسَيْنُ بْنُ زَيْدِ بْنِ عَلِيِّ بْنِ الْحُسَيْنِ بْنِ عَلِيٍّ، عَنْ إِسْمَاعِيلَ بْنِ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ جَعْفَرٍ، عَنْ أَبِيهِ، عَنْ عَلِيٍّ، قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: «إِذَا أَنَا مُتُّ فَاغْسِلُونِي بِسَبْعِ قِرَبٍ مِنْ بِئْرِي، بِئْرِ غَرْسٍ»

ترجمہ Book - حدیث 1468

کتاب: جنازے سے متعلق احکام و مسائل باب : نبی ﷺ کو غسل دیے جانے کا بیان علی ؓ سے روایت ہے رسول اللہ ﷺ نے فرمایا: ’’جب میں فوت ہو جاؤں تو مجھے میرے کنویں بئر غرس کے پانی کی سات مشکوں سے غسل دینا۔‘‘
تشریح : 1۔بئر غرس مدینہ میں اس طرف ایک کنواں تھا جہاں قبیلہ بنو نضیر کی رہائش ہوا کرتی تھی۔یہ کنواں اپنے پانی کی عمدگی کی وجہ سے مشہور تھا۔(معجم البلدان 4/193)۔2۔مذکورہ روایت محققین کے نذدیک ضعیف ہے۔ 1۔بئر غرس مدینہ میں اس طرف ایک کنواں تھا جہاں قبیلہ بنو نضیر کی رہائش ہوا کرتی تھی۔یہ کنواں اپنے پانی کی عمدگی کی وجہ سے مشہور تھا۔(معجم البلدان 4/193)۔2۔مذکورہ روایت محققین کے نذدیک ضعیف ہے۔